🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١٠٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا عمرہ میں بھی طواف وداع ہے؟*
*المستفتي: حافظ غفران فقیہ رائیگڈھ*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*جس طرح حج میں طواف وداع واجب ہے اسی طرح عمرہ میں بھی طواف وداع واجب ہے.*
*لہذا حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا جب اپنے اعمال کی فراغت کے بعد مکہ سے مفارقت کا ارادہ کریں گے اس وقت طواف وداع کرنا واجب ہوگا.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖
*علامہ باعشن رحمه الله فرماتے ہیں :*
*فصل: واجبات الحج) وهي ما يصح بدونها مع الدم، وكذا الإثم إن لم يعذر. (ستة) متفق على الميقات والرمي منها، ومختلف في البقية، بل قيل: إنها سنة، ولا دم فيها. واثنان منها -وهما الميقات وطواف الوداع- واجبان للعمرة أيضا... و) السادس (طواف الوداع) على كل من أراد مفارقة مكة من حاج ومعتمر وغيرهما*
*(شرح المقدمة الحضرمية المسمي بشرى الكريم بشرح مسائل التعليم :٦٤٣/١)*
✅ *أيده : مفتی ضمیر نجے، مفتی زبیر پورکر*
📖 ✒ *کتبه وأجابه : محمد اسجد ملپا*
📤 *مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📤
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://fiqhimasailshafai.blogspot.in
*ہمارے چینل میں شریک ہونے کے لئے کلک کریں*👇🏻
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
*واٹس آپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے :*
8095578351

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں