🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٩٥*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*"جزاک اللہ" کے ساتھ "احسن" کی زیادتی کا کیا حکم ہے اور اس کی دلیل کیا ہے ؟*
*(المستفتی :فوزان بن ناھور )*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے درمیان کچھ کھجوریں تقسیم کی اس وقت حضرت اسید بن حضير رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا شکر ادا کرتے ہوئے "جزاک اللہ أطيب الجزاء" کہا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پورے انصار سے مخاطب ہو کر اس طرح کے الفاظ کہے "فجزاکم اللہ خیرا أجزل وأطيب الجزاء"(١)*