🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١٤١*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*بجلی، کڑک اور بارش کے وقت کونسی دعا پڑھنا مسنون ہے؟؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*بجلی اور کڑک کے وقت یہ دعا پڑھنا مسنون ہے :*
🤲🏻 ```أللّٰهُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِغَضَبِك، وَلاَ تُهْلِكْنَا بِعَذابِك، وَعَافِنَا قَبْلَ ذٰلِك```
⏺ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم جب کڑک کی آواز سنتے تو یہ دعا پڑھتے تھے*
*کڑک کے وقت یہ دعا بھی پڑھنا مستحب ہے:*
🤲🏻 ```سُبْحانَ الذِيْ يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِه وَالْمَلائِكَةُ مِنْ خِيْفَتِه```
⏺ *حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جب کڑک کی آواز سنتے تو بات چیت ختم کردیتے اور یہ مذکورہ بالا دعا کو پڑھا کرتے تھے لہذا جب بجلی چمک رہی ہو اور کڑک ہو تو باتوں کو چھوڑ کر ان دعاؤں میں مشغول رہنا مسنون ہے.*
*اگر ہوا زوروں سے چلے تو یہ دعا پڑھنا مسنون ہے :*
🤲🏻 ```أللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيْهَا، وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِه، وَأَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيْهَا، وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِه```
🌧 *بارش ہوتے وقت دو تین مرتبہ یہ دعا پڑھنا مسنون ہے :*
🤲🏻 ```أللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا وَسَيِّبًا نَافِعًا ```
☔ *اور اگر اتنی زیادہ بارش ہو کہ جس سے نقصان ہونے کا خطرہ ہو تو اس دعا کو پڑھنا مسنون ہے :*
🤲🏻 ```أللّٰهُمَّ حَوالَيْنَا، وَلاَ عَلَيْنَا، أللّٰهُمَّ عَلىٰ الْأَكاَمِ وٌالْجِباَلِ وَالآجامِ وَالظِّرَابِ وَالْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَر```