🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١١٢*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*اگر کوئی شخص بہت زیادہ ضرورت مند ہے. تو کیا اسکو انٹریس کی رقم دے سکتے ہیں؟*
*المستفتي: قاری سفیان جلگاؤنکر*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*جب کسی کے پاس مال حرام ہو تو اس کو مسلمانوں کے ایسے عام مصالح میں خرچ کیا جائے گا جن میں تمام شریک ہوتے ہو ورنہ کسی ایک فقیر یا چند فقیر کو وہ مال دیا جائے گا.*
*سود کی رقم بھی حرام ہے اس لیے اس کو بھی یا تو مسلمانوں کے مصالح میں خرچ کیا جائے گا یا وہ رقم فقیر کو دی جائے گی.*
*لہذا اس سے معلوم ہوا کہ زیادہ ضرورت مند شخص کو بھی سود کی رقم دی جاسکتی ہے.*