🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٩٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*تمباکو سگریٹ وغیرہ چیزوں کی خرید وفروخت کرنا کیسا ھے؟؟؟*
*(المستفتی:عبداللہ شیخ)*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*سگریٹ نوشی مندرجہ ذیل امور کی وجہ سے حرام ہے.*
*١سگریٹ-نوشی ان خبائث میں سے ہیں جن کو قرآن کریم میں صراحتاً منع کیا گیا ہے اور خبائث سے مراد ہر وہ چیز ہے جسے طبیعت پسند نہ کرے اور اس سے گھن محسوس کرے.*