🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١٣٥*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*اگر صبح میں فرض غسل کے لئے وقت کم ہو تو پہلے سحری کر کے بعد میں غسل کر سکتے ہیں؟ اور بعد میں غسل کئے تو روزہ صحیح ہو جائے گا؟؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*اگر کسی کو رات میں احتلام ہوجائے یا عورت حیض ونفاس سے پاک ہوجائے اسی طرح کوئی اپنی بیوی سے ہمبستری کرے تو طلوع فجر سے پہلے غسل کرنا مستحب ہے ،البتہ اگر کوئی طلوع فجر کے بعد غسل کرے تب بھی روزہ صحیح ہوجائے گا.*
*لہذا سحری کا وقت کم ہونے کی وجہ سے غسل کرنے کا موقع نہ ملے تو بغیر غسل کئے بھی سحری کر سکتے ہیں اور روزہ صحیح ہوجائے گا نیز طلوع فجر کے بعد غسل کرنے سے بھی روزہ صحیح ہو جائے گا.*
*البتہ کوشش یہ ہو کہ کسی بھی طرح سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے غسل کرلیا جائے تا کہ روزہ جیسی اہم عبادت کی ابتداء پاکی کی حالت میں ہو جو مستحب ہے.*