🌴🍃 *بِسْــمِ اللّٰهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١٩٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
📜 *السؤال :*
*روزہ کی حالت میں سر پر تیل ڈال سکتے ہیں؟ ؟*
*========================*
*حامدًاومصلّیاًومسلّماً :*
*أما بعد :*
📃 *الجواب وبالله التوفيق*
*روزہ کی حالت میں ہاتھ ،پیر اور سر وغیرہ پر تیل لگا سکتے ہیں،ظاہر بدن پر تیل کے استعمال سے روزہ نہیں ٹوٹے گا.*
*لیکن کان ناک وغیرہ کے اندرونی حصے میں تیل ڈالنے کی اجازت نہیں ہوگی.*
💎 *و اللّٰه أعـــلـــم بالصواب*💎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ﻓﻼ ﻳﻀﺮ ﻭﺻﻮﻝ اﻟﺪﻫﻦ) ﺇﻟﻰ اﻟﺠﻮﻑ (ﺑﺘﺸﺮﺏ اﻟﻤﺴﺎﻡ)... ﻛﻤﺎ ﻟﻮ ﻃﻠﻰ ﺭﺃﺳﻪ ﺃﻭ ﺑﻄﻨﻪ ﺑﻪ ﻛﻤﺎ ﻻ ﻳﻀﺮ اﻏﺘﺴﺎﻟﻪ ﺑﺎﻟﻤﺎء اﻟﺒﺎﺭﺩ ﻭﺇﻥ ﻭﺟﺪ ﻟﻪ ﺃﺛﺮا ﺑﺒﺎﻃﻨﻪ ﺑﺠﺎﻣﻊ ﺃﻥ اﻟﻮاﺻﻞ ﺇﻟﻴﻪ ﻟﻴﺲ ﻣﻦ ﻣﻨﻔﺬ*
*(مغني المحتاج : ١٥٦/٢)*
📖 🖋 *کتبه وأجابه : محمد اسجد ملپا*
☑ *أيده : مفتی احمد نجے، مفتی عبدالرحیم کیرلوی*
📲 *مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📲
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
*ہمارے چینل میں شریک ہونے کے لئے کلک کریں*👇🏻
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
*واٹس آپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے کلک کریں 👇🏻:*
https://chat.whatsapp.com/BaXLlYj7xDf79GZxHOKlsG

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں