🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١٢٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا روزہ کی حالت میں ہم Cotton Bud استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟*
*المستفتي:عمار خطیب مہاڈ*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*اگر کوئی Cotton Buds (جس سے کان صاف کیا جاتا ہے )، کان صاف کرنے کے لئے سلائی یا کوئی اور چیز سے کان صاف کرے اس طور پر کہ یہ کان کے اندرون حصہ میں چلا جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا اس لئے کہ فقھاء رحمہم اللہ نے کان میں کسی چیز، سرمہ سلائی یا کاغذ کے داخل کرنے کو مفسد صوم قرار دیا ہے.*