🌴🍃 *بِسْــمِ اللّٰهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٢٥٨*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
📜 *السؤال :*
*کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی لگائی ہے تو کیا جمعہ کے دن جمعہ نماز بھی نہیں پڑھی جائے گی؟؟؟*
*========================*
*حامدًاومصلّیاًومسلّماً :*
*أما بعد :*
📃 *الجواب وباللّٰه التوفيق.*
*شریعت میں اعذار کی بناء پر ترک جماعت کی رخصت ہے.*
*جب حکومت کے منع کرنے کی وجہ سے عام جماعت کے ترک کی اجازت ہے تو جمعہ کے ترک کی بھی اجازت ہے.*
*لہذا تمام حضرات اپنے اپنے گھروں میں ظہر کی نماز(چار رکعت ) ادا کریں گے.*
💎 *و اللّٰه أعـــلـــم بالصواب*💎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ﻭاﻷﻋﺬاﺭ اﻟﺘﻲ ﺫﻛﺮﻧﺎﻫﺎ: ﺃﻧﻬﺎ ﺃﻋﺬاﺭ ﻓﻲ ﺗﺮﻙ اﻟﺠﻤﺎﻋﺔ، ﻫﻲ ﺃﻋﺬاﺭ ﻓﻲ ﺗﺮﻙ* *اﻟﺠﻤﻌﺔ، ﻓﻼ ﺗﺠﺐ اﻟﺠﻤﻌﺔ ﻋﻠﻰ ﺧﺎﺋﻒ ﻋﻠﻰ ﻧﻔﺴﻪ ﺃﻭ ﻣﺎﻟﻪ، ﻭﻻ ﻋﻠﻰ ﻣﻦ ﻓﻲ ﻃﺮﻳﻘﻪ ﻣﻄﺮ، ﻭﻻ ﻋﻠﻰ ﻣﻦ ﻟﻪ ﻣﺮﻳﺾ ﻳﺨﺎﻑ ﺿﻴﺎﻋﻪ؛ ﻟﻤﺎ ﺫﻛﺮﻧﺎﻩ ﻓﻲ اﻟﺠﻤﺎﻋﺔ،*
*البيان : ٥٤٥/٢*
*ﻭﻻ ﺟﻤﻌﺔ ﻋﻠﻰ ﻣﻌﺬﻭﺭ ﺑﻤﺮﺧﺺ ﻓﻲ ﺗﺮﻙ اﻟﺠﻤﺎﻋﺔ*
*بداية المحتاج : ٣٧٣/١*
*اﻟﺮاﺑﻊ: اﻟﺨﻮﻑ، ﻭﻫﻮ ﺃﻥ ﻳﻜﻮﻥ ﻋﻠﻴﻪ ﺩﻳﻦ، ﻭﻻ ﻣﺎﻝ ﻟﻪ ﻳﻘﻀﻰ ﻣﻨﻪ، ﻭﻳﺨﺸﻰ ﺃﻥ ﻳﺤﺒﺴﻪ ﻏﺮﻳﻤﻪ ﺇﻥ ﺭﺁﻩ، ﺃﻭ ﻳﺨﺸﻰ* *اﻟﺴﻠﻄﺎﻥ ﻇﻠﻤﺎ، ﻓﻠﻪ ﺗﺮﻙ اﻟﺠﻤﺎﻋﺔ؛ ﻟﻤﺎ ﺭﻭﻱ ﻋﻦ اﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ: ﺃﻥ اﻟﻨﺒﻲ - ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ - ﻗﺎﻝ: «ﻣﻦ ﺳﻤﻊ اﻟﻨﺪاء، ﻓﻠﻢ ﻳﺠﺒﻪ. . ﻓﻼ ﺻﻼﺓ ﻟﻪ، ﺇﻻ ﻣﻦ* *ﻋﺬﺭ.* *ﻗﺎﻟﻮا: ﻭﻣﺎ اﻟﻌﺬﺭ ﻳﺎ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ؟* *ﻗﺎﻝ: ﺧﻮﻑ، ﺃﻭ ﻣرض>>*
*البيان : ٣٧٠/٢*
*ﻛﻞ ﻋﺬﺭ ﺳﻘﻄﺖ ﺑﻪ اﻟﺠﻤﺎﻋﺔ ﻓﻲ ﻏﻴﺮ اﻟﺠﻤﻌﺔ ﺳﻘﻄﺖ ﺑﻪ اﻟﺠﻤﻌﺔ*
*المجموع : ٤٨٩/٤*
*ﻓﻼ ﺗﺼﺢ اﻟﺠﻤﻌﺔ ﺇﻻ ﺑﺃﺭﺑﻌﻴﻦ ﺭﺟﻼ*
*المجموع : ٥٠٢/٤*
📖 🖋 *کتبه وأجابه : محمد اسجد محمد شفیع بھٹکلی*
☑ *أيده : مفتی عبدالرؤف کیرلوی، مفتی عمر ملاحی، مفتی اسحاق پٹیل، مفتی اظھر پٹیل، مفتی اطھر حدادی*
📲 *مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📲
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://fiqhimasailshafai.blogspot.com
*ہمارے چینل میں شریک ہونے کے لئے کلک کریں*👇🏻
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
*واٹس آپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے کلک کریں 👇🏻:*
https://chat.whatsapp.com/6wqtFiJVtAT2RBxO3qbjzO

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں