🌴🍃 *بِسْــمِ اللّٰهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٢٥٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
📜 *السؤال :*
*کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی لگائی ہے تو کیا گھروں میں نماز پڑھنے والوں کے حق میں اذان دینا مسنون ہے؟؟؟*
*========================*
*حامدًاومصلّیاًومسلّماً :*
*أما بعد :*
📃 *الجواب وباللّٰه التوفيق.*
*آدمی جس جگہ نماز پڑھنا چاہتا ہو تو اس کے لئے اذان دینا بھی سنت ہے چاہے دوسری جگہ کی وہ اذان سنے.*
*لہذا جو حضرات گھروں میں نماز پڑھتے ہیں ان کے حق میں بھی اذان مسنون ہے چاہے وہ کسی دوسری جگہ کی اذان سنے.*
💎 *و اللّٰه أعـــلـــم بالصواب*💎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ﻭاﻟﺠﺪﻳﺪ ﻧﺪﺑﻪ) ﺃﻱ اﻷﺫاﻥ (ﻟﻠﻤﻨﻔﺮﺩ) ﺑﻌﻤﺮاﻥ، ﺃﻭ ﺻﺤﺮاء ﻭﺇﻥ ﺑﻠﻐﻪ ﺃﺫاﻥ ﻏﻴﺮﻩ ﻋﻠﻰ اﻟﻤﻌﺘﻤﺪ ﻟﻠﺨﺒﺮ اﻵﺗﻲ*
*(ﻭﻳﺮﻓﻊ) اﻟﻤﺆﺫﻥ ﻭﻟﻮ ﻣﻨﻔﺮﺩا (ﺻﻮﺗﻪ) ﺑﺎﻷﺫاﻥ ﻣﺎ اﺳﺘﻄﺎﻉ ﻧﺪﺑﺎ ﻟﻠﺨﺒﺮ اﻟﺼﺤﻴﺢ «ﺇﺫا ﻛﻨﺖ ﻓﻲ ﻏﻨﻤﻚ، ﺃﻭ ﺑﺎﺩﻳﺘﻚ ﻓﺄﺫﻧﺖ ﻟﻠﺼﻼﺓ ﻓﺎﺭﻓﻊ ﺻﻮﺗﻚ ﺑﺎﻟﻨﺪاء ﻓﺈﻧﻪ ﻻ ﻳﺴﻤﻊ ﻣﺪﻯ ﺻﻮﺕ اﻟﻤﺆﺫﻥ ﺟﻦ ﻭﻻ ﺇﻧﺲ ﻭﻻ ﺷﻲء ﺇﻻ ﺷﻬﺪ ﻟﻪ ﻳﻮﻡ اﻟﻘﻴﺎﻣﺔ»*
*تحفة المحتاج : ٤٦٣/١*
📖 🖋 *کتبه وأجابه : محمد اسجد محمد شفیع بھٹکلی*
☑ *أيده :مفتی قاضی محمد حسین ماہمکر، مفتی فرید احمد ہرنیکر، مفتی فواد پٹیل ، مفتی زبیر پورکر*
📲 *مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📲
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://fiqhimasailshafai.blogspot.com
*ہمارے چینل میں شریک ہونے کے لئے کلک کریں*👇🏻
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
*واٹس آپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے کلک کریں 👇🏻:*
https://chat.whatsapp.com/6wqtFiJVtAT2RBxO3qbjzO

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں