🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ١٣٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*مسجد کے لئے وقف شدہ قرآن وقتی طور پر گھر پڑھنے کے لئے لے جاسکتے ہیں؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*جو چیز کسی خاص جگہ کے لئے مخصوص ہوتی ہے مثلاً قرآن یا کتابیں مسجد کے لئے وقف کردی جائیں تاکہ وہاں کہ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں تو اس کو اس جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا جائز نہیں ہے.*
*لہذا جو مصاحف کسی خاص مسجد کے لئے وقف کر دئے گئے ہوں ان کو وقتی طور پر بھی گھر لے جانا جائز نہیں ہے.*