🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٥٢*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*آج کل جراثیم مارنے کے لیے حکومت کی طرف سے پوٹاشیم دوا ڈالی جاتی ہے جس سے پانی میں کچھ تغير بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے پانی سے طہارت حاصل کرسکتے ہیں ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*اگر پانی میں کسی ایسی پاک چیز سے کچھ تغیر ہو جس سے وہ پانی ماء مطلق ہی کہلاتا ہو یعنی اسکو پانی ہی کہا جائے، تو ایسے پانی سے طہارت حاصل کر سکتے ہیں.*