🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٨٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*قربانی کا شرعاً کیا حکم ہے اور اس کی دلیل کیا ہے؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*قربانی سنتِ مؤکدہ ہے۔قربانی ایک عظیم عبادت ہے جو شعائر اسلام میں سے ہے.*
*لہٰذا جو شخص قربانی کرنے کی استطاعت رکھتا ہو اس کو چاہیے کہ وہ قربانی کرے. قدرت کے باوجود قربانی نہ کرنا مکروہ ہے.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*(نھایۃ المطلب،الحاوی الکبیر، مغنی المحتاج، اسنی المطالب)*
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://fiqhimasailshafai.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں