🌴🍃 *بِسْــمِ اللّٰهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٢٢٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
📜 *السؤال :*
*کیا جنازہ کی نماز میں وجھت وجھی پڑھنا ہے؟ ؟*
*========================*
*حامدًاومصلّیاًومسلّماً :*
*أما بعد :*
📃 *الجواب وبالله التوفيق*
*تمام سنت نمازوں میں دعاء استفتاح (وجھت وجھی... ) پڑھنا مسنون ہے البتہ نماز جنازہ میں دعاء استفتاح مشروع و مسنون نہیں ہے اس لئے نماز جنازہ میں وجھت وجھی نہیں پڑھنی ہے.*
💎 *و اللّٰه أعـــلـــم بالصواب*💎
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ﻳﺴﺘﺜﻨﻲ ﻣﻨﻪ ﻣﻮﺿﻌﺎﻥ*
*(ﺃﺣﺪﻫﻤﺎ)*
*ﺻﻼﺓ اﻟﺠﻨﺎﺯﺓ: ﻓﻴﻬﺎ ﻭﺟﻬﺎﻥ ﺫﻛﺮ اﻟﻤﺼﻨﻒ ﻓﻲ اﻟﺠﻨﺎﺋﺰ ﺃﺻﺤﻬﻤﺎ ﻋﻨﺪﻩ ﻭﻋﻨﺪ اﻷﺻﺤﺎﺏ ﻻ ﻳﺸﺮﻉ ﻓﻴﻬﺎ ﺩﻋﺎء اﻻﺳﺘﻔﺘﺎﺡ ﻷﻧﻬﺎ ﻣﺒﻨﻴﺔ ﻋﻠﻲ اﻻﺧﺘﺼﺎﺭ*
*المجموع :٣١٩/٣*
📖 🖋 *کتبه وأجابه : محمد اسجد محمد شفیع بھٹکلی*
☑ *أيده :مفتی احمد نجے، مفتی صابر ڈانگے، مفتی صفدر خان،*
📲 *مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📲
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
*ہمارے چینل میں شریک ہونے کے لئے کلک کریں*👇🏻
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
*واٹس آپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے کلک کریں 👇🏻:*
https://chat.whatsapp.com/BaXLlYj7xDf79GZxHOKlsG

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں