ہفتہ، 20 اپریل، 2019

صلاة التسببح کا طریقہ

🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴

                  📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
                          📁 *سوال نمبر : ١٦٤*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹

*_السؤال :_*
    *صلاة التسببح کا مکمل طریقہ کیا ہے ؟*


*========================*
                  *_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
 *_الجواب وبالله التوفيق_*

       *صلاة التسببح کی کل چار رکعات مسنون ہے، جس کا طریقہ یہ ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد "ألهاكم التكاثر " پڑھنا ہے پھر پندرہ مرتبہ "سبحان اللہ و الحمد للہ ولا إله إلا الله والله أكبر " پڑھنا ہے، پھر رکوع میں مشروع اذکار کے بعد دس مرتبہ اسی تسبیح کو پڑھے، پھر رکوع سے اٹھنے کے بعد اعتدال میں مشروع اذکار کے بعد اسی تسبیح کو دس مرتبہ پڑھے پھر سجدے میں اسی طرح دس مرتبہ تسبیح پڑھے پھر سجدے سے سر اٹھا کر دس مرتبہ تسبیح پڑھے پھر دوسرے سجدے میں اسی طرح دس مرتبہ تسبیح پڑھے پھر سر اٹھا کر دس مرتبہ تسبیح پڑھے پھر بغیر تکبیر کہے دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوجائے دوسری رکعت میں "والعصر" پڑھے پھر دوسری رکعت بھی اسی مطابق مکمل کرے پھر تشہد میں پہلے تسبیحات پڑھ لیں پھر تشہد پڑھے، تیسری رکعت میں "قل یا أيها الكافرون " اور چوتھی رکعت میں "قل ھو اللہ أحد" پڑھے اس طرح اوپر بتائے گئے مطابق تیسری اور چوتھی رکعت بھی مکمل کرلیں*
     

          💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
   ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖
*إعانة الطالبين : ٣٠٠/١،اسنی المطالب : ٢٠٥/١،تحفة الباري : ٢٢١*
             
  📖 ✒ *کتبه وأجابه : محمد اسجد ملپا*

✅ *أيده :مفتی فیاض احمد برمارے،مفتی سعید گھارے، مفتی ضمیر نجے،مفتی عبدالرحیم کیرلوی*


     📤 *مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📤
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*


🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*


*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*

*ہمارے چینل میں شریک ہونے کے لئے کلک کریں*👇🏻
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
*واٹس آپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے کلک کریں 👇🏻:*
https://chat.whatsapp.com/BaXLlYj7xDf79GZxHOKlsG

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں