🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٨٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*مقتدی کا امام کو لقمہ دینے کا شرعاً کیا حکم ہے؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*اگر امام قرأت کرتے کرتے رک جائے اور آگے نہ پڑھ سکے یا قرأت تو کرے لیکن پڑھتے پڑھتے ایک جگہ سے کسی دوسری جگہ منتقل ہوجائے تو ایسی صورت میں مقتدی کے لیے مستحب ہے کہ وہ امام کو لقمہ دے، البتہ مقتدی کے لیے ضروری ہے کہ وہ لقمہ دینے کے ساتھ قرأت کا قصد کرے،یا محض قرأت کی نیت سے پڑھے، ان کے علاوہ تفہیم یعنی بتلانے کی نیت سے لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہوگی بلکہ محض بتلانے کی نیت سے لقمہ دینے کی صورت میں مقتدی کی نماز ہی باطل ہوجائے گی.*